Prominent selection Explore our carefully curated collection of top-selling products from industry-leading brands

Beef Gold Liquid

قربانی کے جانوروں میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا برانڈ ہے۔


جانوروں کے گوشت میں اضافہ کرتا ہے جس سے جانوروں کے وزن میں تقریباً 500 گرام روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کرتا ہے۔


جانوروں کے نظام انہظام کو درست کرتا ہے جس سے جانور کی بھوک اور پیاس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔


جانوروں کے جسم میں کو بالٹ اور نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ جس سے جانوروں کی کھال (جلد) میں چمک پیدا ہوتی ہے۔


جانوروں میں طاقت پیدا کرتا ہے جس سے جانوروں میں نقاہت اور سستی ختم ہو جاتی ہے اور جانور چاق و چوبند رہتا ہے۔


جانوروں کو کسی قسم کا کوئی سٹامک پاؤڈر، چٹنی یا ہاصمےکا مکسچر دینے کی ضرورت نہیں پڑتی جس سے فارمر کا اضافی بوجھ کم ہو جاتا ہے۔


جانوروں میں جگر (لیور) کو طاقتور بناتا ہے جس سے جانوروں میں خون کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے۔


جانوروں کی خوراک کو زود ہضم بناتا ہے جس سے جانوروں کو کھلائی گئی خوراک ضائع نہیں ہوتی اور جانوروں کے جسم کا حصہ بناتا ہے۔


دودھ دینے والی گائے بھینس کو استعمال کرنے سے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے۔

خوراک
درمیانہ کٹہ، بچھڑا
50ml صبح و شام
چھوٹا کٹہ، بچھڑا
25ml صبح و شام
بیل، گائے، بھینس
100ml روزانہ
بکرا، دنبہ وغیرہ
15ml صبح و شام

INGREDIENTS:
Each 1000ml Contains
Vitamin A 200000iu
Vitamin D3 200000iu
Vitamin B1 1.4mg
Vitamin B2 4.6mg
Vitamin B12 10mg
Folic Acid 20mg
Cobalt 30mg
Selenium 20mg
Ginkgobiloba 50mg
Lysine 50mg
Papermint 30mg
Zinc Sulphate 10mg
Magnesium Sulphate 20mg

Packing:

1Liter, 3Liters, 5Liters, 20 Liters

Caption

Vita Lac Gold Powder

جانوروں کے جسم میں کیلشیم ، فاسفورس اور نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سے جانور کا دودھ بڑھ جاتا ہے۔

جانوروں کے نظام انہظام کو درست کرتا ہے جس سے جانور کا کھانا، پینا بہتر ہو جاتا ہے۔

جانوروں کے جسم میں کو بالٹ اور کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سے جانور کے جسم میں چمک پیدا ہوتی ہے۔

قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے جس سے جانور کا نظام تولید درست ہوتا ہے۔

ہیموگلوبن یوریا (رت موترا) اور سوتک کا بخار (ملک فیور) سے بچاتا ہے

بھوک کی کمی، سوکھا پن، کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔

INGREDIENTS:
Nutritional Value per kg:
* Vitamin A: 700,000 IU
* Vitamin D3: 70,000 IU
* Vitamin E: 250 mg
* Cobalt: 150 mg
* Copper: 1200 mg
* Iodine: 325 mg
* Iron: 1500 mg
* Magnesium: 6000 mg
* Potassium: 100 mg
* Sodium: 5.9 mg
* Manganese: 1500 mg
* Sulphur: 0.72%
* Zinc: 9600 mg
* DL-Methionine: 1000 mg
* Calcium: 25.5%
* Phosphorus: 12.75%

DOSAGE:
* Milking Cows, Buffaloes: 100 gm per day.
* Fattening of Calves: 50 gm per day.

Packing:

5 kg, 20 kg

Fibrosis Finish

بند تھن کھول دے
نار کو ختم کر دے

فائبرسیس دودھ دینے والے جانوروں کے حیوانی ٹشوز میں بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والی سوزش، سوجن یا ورم ہے۔


یہ بیکٹیریا جانور کے تھنوں میں داخل ہو کر حیوانی ٹشوز میں داخل ہو کر انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔


یہ بیماری دودھ دینے والے جانوروں کی سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہونے والی ایسی بیماری ہے جس سے جانور کے دودھ کی پیداوار میں شدید کمی اور بعض اوقات ایک یا اس سے زیادہ تھنوں کے ضائع ہونے سے پورے سوئے کا خراب ہو جانا ہے۔
اس بیماری کے شکار جانور کے دودھ کی یومیہ پیداوار شدید متاثر ہوتی ہے۔


سڑو نہ صرف جانور کی صحت بلکہ اس کی قیمت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔


اگر ایک اچھے اور مہنگے جانور کا صرف ایک تھن ضائع ہو جائے تو اس جانور کی قیمت آدھی یا اس سے بھی کم ہو جاتی ہے۔

INGREDIENTS:
Contains Each 1000ml
Potassium 1236mg
Magnesium 500mg
Sulphur 25.6mg
Serratiopeptidases 50mg

خوراک
* ٹیبلٹس: 5 صبح و شام
* لیکوئڈ: 25ml صبح و شام

Caption

Milk & Butter Powder Plus

دودھ میں (فیٹ) مکھن میں اضافہ ہوتا ہے۔


جانوروں کے جسم میں کیلشیم ، فاسفورس اور میٹ کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سے جانور کا درد بڑھ جاتا ہے۔


دودھ میں اضافہ ہوتا ہے اور دودھ میں مٹھاس پیدا کرتا ہے۔


جانوروں کے نظام انہظام کو درست کرتا ہے جس سے جانور کا کھانا پینا بہتر ہو جاتا ہے۔


جانوروں کے جسم میں کوبالٹ اور سیلینیم کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سے جانور کے جسم میں چمک پیدا ہوتی ہے۔


قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے جس سے جانور کا نظام تولید درست ہوتا ہے۔


ہیموگلوبن یوریا (رت موترا) اور سوتک کا بخار (ملک فیور) سے بچاتا ہے۔


گوشت میں اضافہ کرتا ہے۔
بھوک کی کمی، سوکھا پن، کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔


فارمر کی معاشی خوشحالی کا سبب بنتا ہے۔

INGREDIENTS:-
Contains Each 1000gm
Vitamin A 1200000 iu
Vitamin D3 300000 iu
Vitamin E 8000 iu
Biotia 200mg
Niacia 500mg
Copper 3200mg
Zinc 12600mg
Manganese 3500mg
lodine 100mg
Selenium 60mg
Cobalt 30mg
Calcium 200mg
Phosphorus 100gm
Sodium Bicarbonate 20gm
Magnesium Gm 100gm
Protein 29.4gm
Ricinus 20mg

DOSAGE:
Milking Cows, Buffaloes 100gm per day.
Fattening of Calves: 50gm per day.
Packing: 5kg, 20kg

SINO MARKIT

SINO MARKIT give you affordably prices from the most exciting up-and-coming products